سیکورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ،دہشتگردوں کاایک ٹھکانہ تباہ

جمعہ 21 نومبر 2014 16:15

سیکورٹی فورسز کی فضائی کارروائی ،دہشتگردوں کاایک ٹھکانہ تباہ

خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21نومبر 2014ء)وادی تیرہ میں سیکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کرتے ہوئے دہشگردوںکا ٹھکانہ تباہ کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فضائی کارروائی میں دو دہشت گرد ہلاک اور چھ زخمی ہوئے ہیں اور ایک ٹھکانہ بھی تباہ کر دیا گیا ہے ۔