اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 6.0شدت کے زلزلے کے جھٹکے
جمعہ 21 نومبر 2014 16:13
اسلام آباد / پشاور/سوات (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء ) اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 6.0شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، لوگوں میں شدید خوف ہراس پھیل گیا ،کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
(جاری ہے)
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے باہر نکل آئے۔
زلزلہ پیما مرکز نے کہا ہے کہ پشاور، سوات، چترال، بٹ خیلہ، مالا کنڈ، فاٹا اور باجوڑ ایجنسی میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا جبکہ اس کے نتیجے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.