ہنگو ،دوآبہ پولیس کا طورہ وڑی میں ایک گھر پر چھاپہ،6افراد گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود برآمد
جمعہ 21 نومبر 2014 16:11
ہنگو(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء) ہنگو میں دوآبہ پولیس نے طورہ وڑی میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر6افراد کوگرفتار کرکے بھاری اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا ۔اس حوالے سے ڈی پی او ہنگو انور سعید کنڈی نے بتایا کہ جمعہ کے روز ح خفیہ اطلاع ملنے پر ایس ایچ او دوآبہ امیر اللہ خان کی زیر قیادت پولیس پارٹی نے دوآبہ کے علاقہ طوڑہ وڑی میں ایک شخص کے گھر پر چھاپہ مارا۔
اس دوران چھ افراد گل فراز،محمد نواز،عبدالراؤف،محمد جاسم ،محمد اسحاق،نوشیر وان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 20کلو گرام بارود ،20عدد ہینڈ گرنیڈ،7عدد راکٹ لانچر،20عددڈیٹونیٹر،25عدد ڈیٹونیٹرایم یو ٹو،42عدد فیوز، 50عدد82 ایم ایم کاٹ رینج،3عدد مارٹر گولے82 ایم ایم ،1عدد اینٹی پرسن مائن،1عدد گرنیڈ کوپ گولہ،3عدد 107 ایم ایم بارہ ایم بی آر فیوز،50عددچارکارتوس،ایک عدد دوربین82 ایم ایم ،1عدد107 ایم ایم بارہ ایم بی آر دوربین،120عدد پریمیر،3عددکارتوس12/7، 1عدد وائرلس سیٹ برآمد کر لیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.