عربی ڈیپارٹمنٹ پشاور یونیورسٹی میں عربک لینگویج اور عربک ٹرانسلیشن کے کورسز کا اہتمام

جمعہ 21 نومبر 2014 15:54

پشاور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء) عربی ڈیپارٹمنٹ پشاور یونیورسٹی کے چئیر مین محمد سلیم ہوید نے شعبہ ہذا میں سی ایس ایس/ پی ایم ایس عربک کوچنگ کلاسز ، قرآنی گرائمر ، عربک لینگویج اور عربک ٹرانسلیشن کے کورسز کا اہتمام کیا ہے جن کی باقاعدہ کلاسز یکم دسمبر 2014ء سے شروع ہونگی۔

(جاری ہے)

خواہشمند افراد کورس میں داخلہ لینے کے سلسلے میں ڈیپارٹمنٹ کے چئیر مین سے فون نمبر091-9221036یا موبائل نمبرات 03009024656/03005962506پر دفتری اوقات کار میں رابطہ کر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :