گورنر خیبر پختونخوا نے لینڈ ریونیو ترمیمی بل 2014کی باقاعدہ منظوری دے دی

جمعہ 21 نومبر 2014 15:54

پشاور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء) گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی اسمبلی کے پاس کردہ لینڈ ریونیو ترمیمی بل 2014کی باقاعدہ طور پر منظوری دی ہے جسے فوری طور پر صوبائی لیجسلیچر ایکٹ کے طور پر شائع کیا گیا ۔اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیے میں کیا گیا ہے جبکہ خیبر پختونخوا رجسٹریشن ترمیمی بل 2014 کی باقاعدہ طور پر منظوری دی ہے جسے فوری طور پر صوبائی لیجسلیچر ایکٹ کے طور پر شائع کیا گیا۔

اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیے میں کیا گیا ہے صوبائی موٹر وہیکل ترمیمی بل 2014 کی باقاعدہ طور پر منظوری دی ہے جسے فوری طور پر صوبائی لیجسلیچر ایکٹ کے طور پر شائع کیا گیا۔اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیے میں کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

زکواة و عشر ترمیمی بل 2014 کی باقاعدہ طور پر منظوری دی ہے جسے فوری طور پر صوبائی لیجسلیچر ایکٹ کے طور پر شائع کیا گیا۔

اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیے میں کیا گیا ہے۔گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی اسمبلی کے پاس کردہ چیریٹیبل اینڈ ریلیجیس ٹرسٹس بل 2014 کی باقاعدہ طور پر منظوری دی ہے جسے فوری طور پر صوبائی لیجسلیچر ایکٹ کے طور پر شائع کیا گیا۔اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیے میں کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :