وفاقی حکومت نے انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 30 نومبر تک توسیع کردی
جمعہ 21 نومبر 2014 15:53
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21نومبر 2014ء) وفاقی حکومت نے انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 30 نومبر تک توسیع کردی ہے گزشتہ روز وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور ایف بی آر کی اعلیٰ قیادت کے دوران ایک گھنٹے سے زائد میٹنگ ہوئی میٹنگ میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اب تک وصول ہونیوالے گوشواروں اور رہ جانیوالے گوشواروں پر مکمل بریفنگ دی گئی جمعہ کے روز 3 بجے تک وفاقی وزیر خزانہ اور ایف بی آر کی ہونیوالی میٹنگ کے بعد وزیر خزانہ نے چوتھی مرتبہ سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے برائے 2014ءء جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے جس پر ایف بی آر کی جانب سے گزشتہ روز 21 نومبر کو گوشوارے جمع کرانے کی دی گئی ڈیڈ لائن کو مزید 9 دن کیلئے بڑھانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.