پشاور سمیت متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے،کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

جمعہ 21 نومبر 2014 15:47

پشاور سمیت متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے،کسی جانی و مالی نقصان کی ..

پشاور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء) پشاور،سوات اور نوشہرہ سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کا دورانیہ پانچ سے سات سکینڈ رہا تاہم زلزلے سے کوئی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

(جاری ہے)

زلزلے سے لوگ خوف وہراس کے مارے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔زلزلے کے جھٹکے پشاور،سوات،نوشہرہ ،باجوڑ ایجنسی ،بونیر ،دیر اور چترال میں محسوس کئے گئے

متعلقہ عنوان :