پشاور میں داعش ( آئی ایس آئی ایس) کے حامیوں نے وال چاکنگ شروع کردی

جمعہ 21 نومبر 2014 13:19

پشاور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء) پشاور میں داعش (آئی ایس آئی ایس )کے حامیوں نے وال چاکنگ شروع کردی ‘جی ٹی روڈ کی دیواروں پر نعرے تحریر کردیئے گئے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پشاور میں جی ٹی روڈ ہشت نگری کے علاقے میں واقع ہائر سیکنڈری اسکول نمبر دو کی دیوار پر داعش کے حق میں وال چاکنگ کی گئی ہے، وال چاکنگ سے شہری خوفزدہ ہوگئے ہیں

متعلقہ عنوان :