دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، پورا علاقہ کلیئر ہونے کے بعد ہی متاثرین کو واپس بھجوائینگے، آئی ڈی پیز کی بحالی و تعمیر نو کیلئے 70 ارب درکار ہیں، وفاقی وزیر سیفران،
آئی ڈی پیز وفاقی حکومت کی ذمہ داری ، متاثرین کی امدادی سرگرمیوں میں کوئی سستی نہیں دکھائی، 7 ارب روپے اب تک آئی ڈی پیز کی خوراک و دیگر اخراجات پر خرچ کرچکے، 7 افراد پر مشتمل فی خاندان کو ماہانہ 22ہزار روپے فراہم کررہے ہیں، آئی ڈی پیز کی مشکلات پر جرگہ و اجلاس کرنیوالے بتائیں 15 لاکھ متاثرین کیلئے آج تک کتنے امدادی کیمپ لگائے گئے ، خیبرپختونخواہ حکومت کیساتھ رابطوں کا فقدان نہیں ، راشن کے معاملے پر ہونیوالے ہنگامہ میں کے پی پولیس نے حد سے زیادہ پھرتی دکھائی لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، عبدالقادر بلوچ کی پریس کانفرنس
جمعرات 20 نومبر 2014 23:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء) وفاقی وزیر سیفران جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہاہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، پورا علاقہ کلیئر ہونے کے بعد ہی متاثرین کو واپس بھجوائینگے، شمالی وزیرستان ایجنسی میں دہشت گردوں کیخلاف پاک فوج کی جانب سے جاری آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں بے گھر ہونیوالے افراد کی بحالی وتعمیر نو کی سرگرمیوں پر 70 ارب روپے ضرورت پڑیگی، وزیر خزانہ نے بین الاقوامی اداروں سے بھی اپیل ہے، آئی ڈی پیز وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہیں، متاثرین کی امدادی سرگرمیوں میں کوئی سستی نہیں دکھائی، 7 ارب روپے اب تک آئی ڈی پیز کی خوراک و دیگر اخراجات پر خرچ کرچکے، 7 افراد پر مشتمل فی خاندان کو ماہانہ 22ہزار روپے فراہم کررہے ہیں، آئی ڈی پیز کی مشکلات پر جرگہ و اجلاس کرنیوالے بتائیں آج تک کتنے امدادی کیمپ لگائے گئے اور متاثرین کیلئے کتنا کام کیا، خیبرپختونخواہ حکومت کیساتھ رابطوں کا فقدان نہیں،راشن کے معاملے پر ہونیوالے ہنگامہ میں کے پی پولیس نے حد سے زیادہ پھرتی دکھائی،لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.