سمندری حدود کی خلاف ورزی ،پاک بحریہ نے11بھارتی لانچوں کو قبضے میں لے کر61بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

جمعرات 20 نومبر 2014 23:28

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء)پاک بحریہ نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر11بھارتی لانچوں کو قبضے میں لے کر61بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کی شام بھارتی ماہی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی حدود سے مچھلیوں کا شکار کر رہے تھے کہ میری قائم سیکورٹی نے61 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے11لانچیں بھی قبضہ میں لے لیں