وفاقی حکومت نے بریگیڈیئر (ر) طارق سدوزئی کو نیپرا کا نیا چیئرمین مقرر کردیا

جمعرات 20 نومبر 2014 23:17

وفاقی حکومت نے بریگیڈیئر (ر) طارق سدوزئی کو نیپرا کا نیا چیئرمین مقرر ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء) وفاقی حکومت نے بریگیڈیئر (ر) طارق سدوزئی کو نیپرا کا نیا چیئرمین مقرر کردیا ‘ ان کی تقرری کاباضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بریگیڈیئر (ر) طارق سدوزئی کو پانچ سال کیلئے نیپرا کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔ وہ اس سے قبل پیسکو کے چیف ایگزیکٹو اور کے ای ایس سی کے ایم ڈی رہ چکے ہیں اور پاور سیکٹر کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ نیپرا کے مستقل چیئرمین کا عہدہ گذشتہ دو سال سے خالی تھا اور خواجہ نعیم ایک سال سے قائم مقام چیئرمین کے عہدے پر تعینات رہ چکے ہیں

متعلقہ عنوان :