ڈاکٹر توقیر شاہ بارے طاہرالقادری کے بیان میں کوئی صداقت نہیں

جمعرات 20 نومبر 2014 22:52

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء )پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری کے وزیراعلیٰ کے سابق پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ کے حوالے سے بیان میں کوئی صداقت نہیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر توقیر شاہ اس وقت سٹاف کالج کے کورس پر ہیں اور وہ جلد سٹاف کالج کے شرکاء کے ہمراہ بیرون ملک دورہ کریں گے۔ڈاکٹر توقیر شاہ کے بیرون ملک دورے پر ہونے کے متعلق خبرقطعی بے بنیاد ہے۔یاد رہے کہ ڈاکٹر توقیر شاہ اس وقت پنجاب حکومت میں اوایس ڈی ہیں۔