گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی اسلام آباد پہنچ گئے

جمعرات 20 نومبر 2014 22:30

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی خیبر پختوا کے گورنر سردار مہتاب خان سے ملاقات کے بعد خصوصی طیارے میں پشاور سے واپس اسلام آباد پہنچ گئے جہاں وہ چند روز قیام کرینگے ۔