ڈی جی آئی ایس آئی کی چیف آف ائیر اسٹاف سےملاقات

جمعرات 20 نومبر 2014 21:39

ڈی جی آئی ایس آئی کی چیف آف ائیر اسٹاف سےملاقات

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر۔2014ء) ڈی جی آئی ایس آئی نےائیر ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور چیف آف ائیراسٹاف سےملاقات کی ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل رضوان اختر نے فضائیہ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور چیف آف ائیراسٹاف ائیر چیف مارشل طارق رفیق بٹ سے ملاقات کی، اس موقع پر پیشہ ورانہ امور پر بات چیت کی گئی۔

(جاری ہے)

اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد ڈی جی آئی ایس آئی کا یہ ائیر ہیڈکوارٹرز کا پہلا دورہ تھا۔

متعلقہ عنوان :