وزیراعلیٰ شہباز شریف سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

جمعرات 20 نومبر 2014 20:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء) وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف سے امریکی قونصل جنرل زچرے ہارکین رائڈر(Mr.Zachary Harkenrider)نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اوردوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوا۔اس موقع پر صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ ،سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری آبپاشی بھی موجود تھے ۔

متعلقہ عنوان :