علماء کرام موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق میڈیا کی افادیت سے استفادہ کریں ،مولانا سید یوسف شاہ،
میڈیا کے بغیر اغیارکا مقابلہ نہیں کر سکتے ،تربیتی اجلاس سے خطاب
جمعرات 20 نومبر 2014 20:08
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء)علماء کرام موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق میڈیا کی افادیت سے استفادہ کریں کیونکہ میڈیا کے بغیر اغیارکا مقابلہ نہیں کر سکتے ۔ ان خیالات کااظہار جمعیت علماء اسلام (س) کے زیر اہتمام تربیتی اجلاس سے جمعیت علماء اسلام (س) کے صوبائی امیر مولانا سید یوسف شاہ ، سینئر صحافی سیف الاسلام سیفی اور روزنامہ اسلام پشاورکے مسئول عبدالودود بیگ نے خطاب کرتے ہو ئے کیا ۔
مقررین نے کہا کہ موجودہ دور میڈیا کا ہے اور میڈیا کے ہی ذریعے جنگ لڑی جا رہی ہے ۔اسی وجہ سے علماء کرام کو بھی چاہیے کہ وہ محرا ب و منبر اور میڈیا کے ذریعے اپنے پیغام کو دوسروں تک پہنچائیں ۔ انہوں نے کہا کہ اغیار اپنے خیالات کو میڈیا کے ہی ذریعے ہمارے گھروں تک پہنچا دیا ہے اور آج قوم اغیار کے طور طریقوں پر زندگی گزار نے پر مجبور ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ اوروں نے اپنے خیالات کو میڈیا کے ذریعے ہمارے ذہنوں میں ڈال دیئے ہیں انہوں نے کہا کہ ہمیں بھی چاہیے کہ دور جدید کے وسائل کو استعمال کرتے ہو ئے اپنے پیغام کو دوسروں تک پہنچائیں اور ان کے پروپیگنڈوں کا جواب دیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.