شیف انٹرنیشنل کی معاشرے کی فلاح وترقی کیلئے خدمات قابل قدر ہیں،مہتاب خان عباسی،
عوام کی مشکلات کم کرنے کیلئے ایسے ادارے، بے لوث کردار کی حامل شخصیات اوراداروں کاکردار بے حد اہمیت کا حامل ہے،گورنر خیبر پختونخوا
جمعرات 20 نومبر 2014 20:08
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء) گورنرخیبرپختونخوا سردار مہتاب احمدخان نے ایک رضا کار ادارے شیف انٹرنیشنل کی جانب سے معاشرے کی فلاح وترقی کیلئے سرانجام دی جانیوالی قابل قدر خدمات کوسراہتے ہوئے کہاہے کہ بلاشبہ صحت کے شعبے میں حکومت کے پاس دستیاب وسائل کے مقابلے میں درپیش مسائل کے حجم کی صورتحال کے تناظر میں عوام کی مشکلات کم سے کم کرنے کیلئے اس ادارے جیسے بے لوث کردار کی حامل شخصیات اوراداروں کاکردار بے حد اہمیت کا حامل ہے۔
وہ جمعرات کے روز ضلع چارسدہ میں سابق گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان مرحوم شاکر اللہ درانی کے آبائی علاقے شیخ آباد میں شیف انٹرنیشنل کی جانب سے معذور افراد کیلئے مصنوعی اعضاء تیارکرنے کی ایک ورکشاپ کے افتتاح کے بعد مخیرحضرات، بشمول صوبائی دارالحکومت پشاور کے ممتاز صنعتکاروں اور تاجروں اور عمائدین علاقہ کے ایک محدود نوعیت کے اجتماع سے خطاب کررہے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.