Live Updates

30 نومبر کا جلسہ، ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف سے تفصیلات طلب کر لیں

جمعرات 20 نومبر 2014 19:41

30 نومبر کا جلسہ، ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف سے تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر۔2014ء) ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف سے 30 نومبر کے جلسے سے متعلق تفصیلات طلب کر لی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ کیا ہے اور 30 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والے جلسے سے متعلق تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جلسے کی اجازت کا فیصلہ سیکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے گا ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات