قلات ، بس اڈہ کے قریب سیکورٹی فورسز نے 15 کلو گرام وزنی بم برآمد کرکے ناکارہ بنادیا

جمعرات 20 نومبر 2014 18:44

قلات ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء )بلوچستان کے علاقے قلات میں بس اڈہ کے قریب سیکورٹی فورسز نے 15 کلو گرام وزنی بم برآمد کرکے ناکارہ بنادیا ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق قلات بس اڈے کے قریب قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 15 وزنی بم برآمد کرکے ناکارہ بنادیا ، اس سلسلے میں مزید تفتیش جاری ہے ۔