ہمیں بھی افسوس ہے اس پر غیر جانبدار جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی ہے جس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور امید ہے عوامی تحریک اس سے تعاون کرے گی ،ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ ہمیں نیا پاکستان چاہیے یاہم نے بہتر اور روشن پاکستان کی طرف بڑھنا ہے ،وزیر اعظم نوازشریف کی شبانہ روز محنت سے پاکستان ترقی کی راہ پرچل نکلا ہے اوریہ سفر جاری رہنا چاہیے‘ عمران خان چین کے صدر کا دورہ ملتوی کروانے کے بعد اب چینی سرمایہ کاروں کو بھگانا چاہتے ہیں، حکومت کو30 نومبر سے کوئی خطرہ نہیں ہے،ملک کی ترقی کے سفر کو روکنے کی سازش کو ناکا م بنادیں گے
وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقیات احسن اقبال کا ساؤتھ ایشیا انوویٹنگ فار گروتھ کانفرنس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو
جمعرات 20 نومبر 2014 17:35
لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 20نومبر 2014ء ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقیات و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کو خوش آمدید کہتے ہیں وہ قانون کے مطابق اپنی سرگرمیاں جاری رکھ سکتے ہیں،سانحہ ماڈل ٹاؤن پر ہمیں بھی افسوس ہے اس پر غیر جانبدار جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی ہے جس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور امید ہے عوامی تحریک اس سے تعاون کرے گی ،ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ ہمیں نیا پاکستان چاہیے یاہم نے بہتر اور روشن پاکستان کی طرف بڑھنا ہے ،وزیر اعظم نوازشریف کی شبانہ روز محنت سے پاکستان ترقی کی راہ پرچل نکلا ہے اوریہ سفر جاری رہنا چاہیے‘ عمران خان چین کے صدر کا دورہ ملتوی کروانے کے بعد اب چینی سرمایہ کاروں کو بھگانا چاہتے ہیں، حکومت کو30 نومبر سے کوئی خطرہ نہیں ہے،ملک کی ترقی کے سفر کو روکنے کی سازش کو ناکا م بنادیں گے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.