تاجکستان کے وزیرخارجہ سراج الدین کی مشیرامورخارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات ‘ دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

جمعرات 20 نومبر 2014 17:18

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 20نومبر 2014ء) تاجکستان کے وزیرخارجہ سراج الدین نے مشیرامورخارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کی دوطرفہ تعاون اور علاقائی امن واستحکام پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

وزیراعظم کے مشیربرائے امورخارجہ سرتاج عزیز سے تا جکستان کے وزیرخارجہ سراج الدین نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعاون اورعلاقائی امن واستحکام پرمشاورت کی گئی۔

متعلقہ عنوان :