کارکنوں کی دربار کے احاطے میں طاہر القادری کے حق میں نعرے بازی پرزائرین کی طرف سے ناراضی کا اظہار

جمعرات 20 نومبر 2014 16:29

لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 20نومبر 2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہر القادری کی داتا دربار آمد کے موقع پرکارکنوں کی ایک بڑی تعداد بھی انکے ہمراہ تھی ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹرطاہر القادری جب دربار کے احاطے میں داخل ہوئے تو اس موقع پرکارکنوں نے جرات و بہادری طاہر القادری ،طاہر القادری کے فلگ شگاف نعرے لگائے جس پر وہاں موجود زائرین کی طرف سے شدید ناراضی کا اظہار کیا گیا ۔ زائرین کا کہنا تھاکہ ڈاکٹر طاہر القادری جیسے عالم دین کی جماعت کے کارکنوں کی طرف سے اس طرح کا اقدام قابل افسوس ہے ۔

متعلقہ عنوان :