طاہر القادری سے شاہ محمود قریشی کاٹیلیفونک رابطہ ،شاندار استقبال پرمبارکباددی

جمعرات 20 نومبر 2014 16:29

لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 20نومبر 2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے ٹیلیفونک رابطہ کر کے شاندار استقبال پرمبارکباددی ۔

(جاری ہے)

طاہر القادری نے بتایا کہ ہمارا تحریک انصاف سے کوئی اختلاف نہیں ۔ لاہور ائیرپورٹ سے داتا دربار آتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے ٹیلیفون پر رابطہ کر کے شاندار استقبال پر مبارکباد دی ہے۔