وزیر اعلی ٰ بلوچستان کا دورہ دالبندین،ہندو برادری کے مسائلوں کو حل کرانے کی یقین دہانی

جمعرات 20 نومبر 2014 16:15

چاغی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 20نومبر 2014ء) وزیر اعلی ٰ بلوچستان کا دورہ دالبندین کے موقع پر ہندو برادری کے مسائلوں کو حل کرانے کی یقین دہانی ۔

(جاری ہے)

اہلیان ہندو برادری دالبندین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان کو ہم مبارک دیتے ہے اور انھیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ وہ دورہ دالبندین کے موقع پر ہندوبرادری کیساتھ مل کر اور ہمارے مسائلوں کو سنے اور انھیں حل کرانے کی یقین دہانی کرادی ۔ہم ہندو برادری اہلیان دالبندین کی جانب سے انکا شکر یہ ادا کرتے ہے ۔

متعلقہ عنوان :