سیالکوٹ کے نواحی گاؤ ں میں پرسرار گیس کا اخراج،15بچے بیہوش

جمعرات 20 نومبر 2014 14:02

پسرور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 20نومبر 2014ء) سیالکوٹ کے علاقے پسرور کے نواحی گاؤں باگڑی میں پرسرار گیس کے اخراج سے 15 بچے بیہوش ہوگئے۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت کے ذرائع نے بتایا کہ سیالکوٹ کے علاقے پسرور کے نواحی گاؤں باگڑی میں پرسرار گیس کے اخراج سے 15 بچے بیہوش ہوگئے امدادی ٹیموں موقع پر پہنچیں اور بچوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا

متعلقہ عنوان :