عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کی داتا دربار پر حاضری اور فاتحہ خوانی

جمعرات 20 نومبر 2014 13:46

عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کی داتا دربار پر حاضری اور فاتحہ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے لندن سے وطن واپسی پر مداحوں ، عقیدت مندوں اور پارٹی کارکنوں کے ہمراہ داتا دربار پر حاضری دی۔

(جاری ہے)

عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ طاہر القادری داتا دربار حاضری کے بعد ریلی کی شکل میں ہی اپنے گھر ماڈل ٹاون روانہ ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :