لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے ممبران الیکشن کمشنر کی عدم تعیناتی پر کل پریس کانفرنس کرینگے

جمعرات 20 نومبر 2014 12:48

لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 20نومبر 2014ء) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر شفقت محمود چوہان ،نائب صدر عامر جلیل صدیقی ، سیکرٹری ، میاں محمد احمد چھچھراورفنانس سیکرٹری میاں محمد اقبال کل بوقت صبح 11بجے دن کراچی شہداء ہال میں ”الیکشن کمشنرآف پاکستان کی عدم تعیناتی“ پر پریس کانفرنس سے کریں گے ۔

(جاری ہے)