سلمان خان کا بہن کو شادی پر انتہائی مہنگے فلیٹ کا تحفہ

بدھ 19 نومبر 2014 17:29

سلمان خان کا بہن کو شادی پر انتہائی مہنگے فلیٹ کا تحفہ

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19نومبر 2014ء) بھارتی اداکارسلمان خان نے اپنی بہن ارپیتاخان کی شادی کے موقع پر اُسے 16کروڑروپے کا انتہائی مہنگافلیٹ بطور تحفہ دیا، فلیٹ ممبئی کے پوش علاقے کارٹرروڈپر واقع ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیرس فلیٹ کہلانے والے مکان سے ممبئی کا شاندار نظارہ کیاجاسکتاہے اور ایک خاص بات یہ ہے کہ سلمان خان کی رہائش گاہ گلیکسی اپارٹمنٹ سے صرف پانچ منٹ کی مسافت پر ہے ۔ سلمان ارپتیا کو خود سے زیادہ دورنہیں کرناچاہتے تھے اور اِسی لیے فلیٹ بھی قریبی علاقے میں خریدا ہے ۔

متعلقہ عنوان :