سندھ اسمبلی میں چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف قرارداد منظور
بدھ 19 نومبر 2014 16:12
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19نومبر 2014ء) عمران خان کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد صوبائی وزیر تعلیم نثار کھوڑ و نے پیش کی۔ جو منظور کر لی گئی۔ اس سے پہلے بحث کرتے ہوئے نثار کھوڑو نے کہا کہ کسی کی نازیبا زبان برداشت نہیں کی جائے گی۔
(جاری ہے)
ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا نے اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان "تنقید خان" قرار دیا اور کہا کہ وہ ہر شام کاغذ کے ٹکڑے سے دیکھ کر جانے کس کی بھاشا بولتے ہیں۔
ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبز واری نے کہا کہ عمران خان نے اپنے بیان میں سندھ کے لوگوں کی دل آزاری کی ۔ سیا ستدانوں کو برا کہنے والے ہی آج سیاست کے شاہسوار بنے ہوئے ہیں ۔ عمران خان کے الزامات کی گونج خیبر پختون خوا اور پنجاب کے بعد اب سندھ اسمبلی میں بھی پہنچ گئی ہے۔ کپتان کے خلاف قرارداد کی منظوری کے بعد سندھ اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.