سکول میں دل کا دورہ پڑنے سے طالبہ جاں بحق

بدھ 19 نومبر 2014 11:00

سکول میں دل کا دورہ پڑنے سے طالبہ جاں بحق

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19نومبر 2014ء) گارڈن ٹاﺅن گرلزسکول میں طالبہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گرلزسکول میں ساتویں جماعت کی طالبہ اچانک گر پڑی جس پر اُسے جناح ہسپتال منتقل کیاگیاجہاں ڈاکٹروں نے طالبہ کی موت کی تصدیق کردی ۔ ریسکیوذرائع کے مطابق طالبہ کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے ۔