تحریک انصاف شیخ رشید کو اشتعال انگیز تقریروں کیلئے استعمال کر رہی ہے ‘ پی ٹی آئی روش بند کر دے ورنہ پچھتانا پڑیگا ‘پرویز رشید
منگل 18 نومبر 2014 13:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 18نومبر 2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف شیخ رشید کو اشتعال انگیز تقریروں کیلئے استعمال کر رہی ہے ‘ پی پی آئی روش بند کر دے ورنہ پچھتانا پڑیگا ‘ ہم عدالتوں کا احترام کر تے ہیں ‘ کسی وقت مجھے بلایا گیا تو پیش ہو جاؤنگا ‘ طاہر القادری اور عمران خان کو بھی عدالتوں کے احترام میں پیش ہو نا چاہیے ۔
ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا کہ تحریک انصاف یہ روش ترک کر دے ورنہ اسے بعد میں اس پر پچھتانا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان خود کو عدالتوں کے سامنے پیش کر دینا چاہیے کیونکہ ان کی پارٹی انصاف کے نام پر بنائی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی حملہ کیس میں طاہر القادری اور عمران خان دونوں کو اشتہاری قرار دیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.