اسلام آباد، موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے نمل یونیورسٹی کا پروفیسر جاں بحق‘ لاش ہسپتال منتقل

پیر 17 نومبر 2014 23:29

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17نومبر۔2014ء) موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے نمل یونیورسٹی کا پروفیسر جاں بحق‘ لاش ہسپتال منتقل کردی گئی۔

(جاری ہے)

پیر کو اسلام آباد کے علاقے ترنول میں دو موٹرسائیکل سواروں نے نمل یونیورسٹی کے پروفیسر خالد خان کے گھر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لاس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ موٹرسائیکل سواروں کا پروفیسر خالد کیساتھ جھگڑا ہوا تھا

متعلقہ عنوان :