متحدہ کیلئے دروازے کھلے ہیں،بلاول کی بات پر ناراض نہیں ہونا چاہیے،زرداری
پیر 17 نومبر 2014 23:06
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17نومبر۔2014ء) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ بلاول نے جلسوں میں اپنی رائے کا اظہار کیا، ایم کیو ایم کو ناراض نہیں ہونا چاہیے،اگر ایم کیو ایم لندن میں مجھ سے ملنا چاہے تو انکو میرے ایڈریس کا پتا ہے،انھوں نے یہ باتیں لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہیں،اس سوال کے جواب پر کہ کیا آپ متحدہ قومی موومنٹ کی قیادت سے ملاقات کرینگے؟سابق صدر نے کہا کہ اگر ایم کیو ایم کی قیادت لندن میں مجھے سے ملنا چاہے تو انکو میرے ایڈریس کا پتا ہے،بطور اتحادی ہم ایک دوسرے کی توقعات کو پورے نہیں کرسکے،گورنر سندھ کے ذریعے متحدہ قومی موومنٹ سے رابطے میں تھے،متحدہ قومی موومنٹ کیلیے ہمارے دروازے کھلےہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.