شمالی وزیرستان میں فورسز کی چیک پوسٹ پر عسکریت پسندوں کا حملہ، اعلیٰ افسر سمیت5سیکورٹی اہلکار شہید، 14اہلکار لاپتہ ہونے کی اطلاعات، جوابی کارروائی میں34عسکریت پسند مارے گئے
اتوار 16 نومبر 2014 18:16
پشاور ( رحمت اللہ شباب ۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16نومبر۔2014ء) شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں سیکورٹی پو سٹ پر حملے میں ایک اعلی افسر سمیت کم ازکم پا نچ سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ گیارہ زخمی ہو ئے ہیں ، حملے میں چودہ اہلکاروں کے لاپتہ ہونے کی بھی اطلاعات ہیں ۔ حملے کے بعد زمینی اور فضائی کا رروائی میں 34کے قریب عسکریت پسند بھی مارے گئے ہیں ۔
دتہ خیل میں متعین سیکورٹی اور مقامی ذرائع نے بتا یا ہے کہہفتہ اور اتوار کی رات دتہ خیل میں سپیرہ نا می پہا ڑی پر قائم سیکورٹی پوسٹ پر نامعلوم شدت پسندوں نے راکٹ لا نچروں اور بھا ری ہتھیا رو ں سے حملہ کر دیا جس میں پانچ سیکورٹی اہلکار میجروا صف ، صوبیدار جہانگیر ، سپا ہی ایاز ، سپا ہی نذیر اور سپا ہی آصف اعوان شہید ہو ئے جبکہ گیا رہ دیگر زخمی ہو ئے ، واقعہ میں چودہ سیکورٹی اہلکاروں کے لا پتہ ہو نے کی بھی اطلاعات ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.