Live Updates

نواز شریف اپنے اوپر خود کش حملہ کر نے والے ہیں، عمران خان ،30 نومبر ہمیں منزل کے مزید قریب لے جائے گی،اسلام آباد میں گفتگو

اتوار 16 نومبر 2014 14:43

نواز شریف اپنے اوپر خود کش حملہ کر نے والے ہیں، عمران خان ،30 نومبر ہمیں ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔

(جاری ہے)

16نومبر 2014ء)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنے اوپر خود کش حملہ کر نے والے ہیں اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ نوازشریف کوئی بہت بڑی غلطی کرنیوالے ہیں۔ اپنے اوپر خود کش حملہ کرنے والے ہیں ۔عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کے استعفے اور دھاندلی کی تحقیقات تک یہاں سے نہیں جائیں گے۔قوم کو معلوم ہے کہ مجرم کون ہے، انصاف ہوا تو نواز شریف کو استعفا دینا ہی پڑے گا۔30 نومبر ہمیں منزل کے مزید قریب لے جائے گی ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات