پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ٹو حتف سِکس کا کامیاب تجربہ

جمعرات 13 نومبر 2014 15:53

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ٹو حتف سِکس کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13نومبر 2014ء) آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ٹو حتف 6 کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ بیلسٹک میزائل شاہین ٹو 1500 کلومیٹر تک ہدف کو آسانی سے نشانہ بناسکتا ہے اور میزائل نےبحریہ عرب میں ہدف کو 100 فیصد درست نشانہ لگایا۔

متعلقہ عنوان :