پاکستانی تاریخ میں پہلی بار کراچی سٹاک ایکچینج 31ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگئی

پیر 10 نومبر 2014 11:22

پاکستانی تاریخ میں پہلی بار کراچی سٹاک ایکچینج 31ہزار کی نفسیاتی حد ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10نومبر 2014ء) کراچی سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے اورپاکستانی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ100 انڈیکس 31 ہزار کی نفسیاتی حد عبورکرگیا .ہفتے کے پہلے دن مارکیٹ کے کھلنے کے ساتھ ہی مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کے باعث ہنڈریڈ انڈیکس میں 350 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا ہے، جس کے ساتھ ملک میں پہلی مرتبہ ہنڈریڈ انڈیکس 31 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا ہے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر کراچی سٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس 30ہزار 930 پر بند ہوا تھا۔

متعلقہ عنوان :