شمالی وزیرستان میں آپریشن منصوبہ بندی کے ساتھ کامیابی کی طرف گامزن ہے،تکمیل کے بعد بحالی کا کام شروع کر دیا جائے گا،آرمی چیف جنرل راحیل شریف،متاثرہ علاقوں کی بحالی کے حوالے سے حکومت سے مشاورت کے بعد جامع منصوبہ تیارکر لیا، فاٹا کی تعمیر وترقی فوج کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، جنوبی وزیرستان میں قبائلی عمائدین سے خطاب
اتوار 9 نومبر 2014 18:36
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9نومبر۔2014ء) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان کے دہشتگردی سے متاثرہ علاقوں میں آپریشن منصوبہ بندی کے ساتھ کامیابی کی طرف گامزن ہے ،جسکی تکمیل کے بعد بحالی کا کام شروع کر دیا جائے گااور متاثرہ علاقوں کی بحالی کے حوالے سے حکومت سے مشاورت کے بعد جامع منصوبہ تیار کیا گیا ہے ۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اتوارکے روز جنوبی وزیرستان میں سینٹرل ٹریڈ کوریڈور کی شاہراہ کا افتتاح کردیا اور یہ واحد پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی راستہ ہے افتتاح کیلئے جانے والے سیکشن کی لمبائی 75 کلو میٹر ہے اور سڑک فوج کے انجینئر دوست ممالک اور یو ایس ایڈ کے تعاون سے تیار کی جارہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.