بلاول بھٹو زرداری نے قائم علی شاہ اور منظور وسان کو جاری شوکاز نوٹس واپس لے لئے
ہفتہ 8 نومبر 2014 17:13
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 8نومبر 2014ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وہ شوکاز نوٹس واپس لے لیے ہیں ،جو وزیر اعلیٰ سندھ اور پیپلزپارٹی سندھ کے صدر سید قائم علی شاہ اور پیپلزپارٹی سندھ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور صوبائی وزیر منظور حسین وسان کو جاری کیے گئے تھے ۔
(جاری ہے)
میڈیا سیل نوڈیرو ہاوٴس سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق یہ شوکاز نوٹس میڈیا پر آنے والی غلط رپورٹس کے نتیجے میں جاری کیے گئے تھے ۔
پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نگرانی میں پیپلزپارٹی کی داخلی انکوائری جاری ہیں اور انکوائری مکمل ہونے پر مزید کارروائی کی جائے گی ۔پریس ریلیز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہر ایک کو اپنے دفاع کا حق ہے ۔پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے ہر شخص کو اعلیٰ ترین معیار قائم رکھنا ہے کیونکہ ہم بھٹو ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.