این اے 122 میں ووٹوں کی گنتی نہ ہوسکی ، ن لیگ ،پی ٹٰی آئی کارکنوں کی نعرے بازی
جمعہ 7 نومبر 2014 12:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7نومبر 2014ء) الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ 122 کے ووٹوں کی گنتی کے حوالے سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے ووٹ کی پرچیاں ایک ہی تھیلے میں موجود ہونے پر الیکشن کمیشن کو بھجوانے کا فیصلہ کر لیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ 122 میں گنتی کا عمل شروع نہ ہو سکا ۔
(جاری ہے)
قومی اور صوبائی اسمبلی کے ووٹ کی پرچیاں اکھٹی ہونے پر الیکشن ٹریبونل نے فیصلہ کیا کہ معاملہ الیکشن کمیشن کو بھجوایا جائے گا اور الیکشن کمیشن کی اجازت کے بعد قومی اور صوبائی اسمبلی کے ووٹ کی پرچیاں الگ الگ تھیلوں میں ڈالی جائیں گی ۔
اس موقع پر سیشن کورٹ میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکنان کے درمیان کشیدگی پیدا ہوگئی اور دونوں سیاسی جماعتوں کے کارکنان کی ایک دوسرے کے قائدین کے خلاف نعرہ بازی کرتے رہے ۔ مسلم لیگ ن کے کارکنان "رو عمران رو " اور تحریک انصاف کے کارکنان " گو نواز گو" کے نعرے لگاتے رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.