وادی تیراہ ، فورسز کی کارروائی،5شدت پسندہلاک4ٹھکانے تباہ

بدھ 5 نومبر 2014 12:39

وادی تیراہ ، فورسز کی کارروائی،5شدت پسندہلاک4ٹھکانے تباہ

خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 5نومبر 2014ء)خبیر ایجنسی کی وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 5شدت پسندہلاک4ٹھکانے تباہ کردئیے ہیں۔

(جاری ہے)

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے وادی تیراہ میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی،اس دوران ہلاک ہونے والے5 شدت پسندوں کا تعلق کالعدم لشکر اسلام ہے ،کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردو ں کے4ٹھکانے بھی تباہ کئے ہیں۔