ابوظہبی ٹیسٹ میں 356رنز سے فتح، پاکستان کا 32 سال بعد آسٹریلیا کیخلاف وائٹ واش

پیر 3 نومبر 2014 14:29

ابوظہبی ٹیسٹ میں 356رنز سے فتح، پاکستان کا 32 سال بعد آسٹریلیا کیخلاف ..

ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3 نومبر 2014ء) پاکستانی ٹیم نے ابوظہبی ٹیسٹ جیت کر آسٹریلیا کو 32 سال بعد وائٹ واش کر دیا، قومی ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میں 356رنز سے کامیابی حاصل کی۔ قومی ٹیم ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آگئی۔ سمتھ کے علاوہ کوئی آسٹریلوی بلے باز خاطر خواہ اننگ نہیں کھیل سکا، سمتھ 97 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔پاکستانی ٹیم کی اننگز میں ریکارڈز بنتے ہے۔

پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جس میں یونس خان نے ڈبل سنچری سکور کی جبکہ مصباح الحق اور اظہر علی نے سنچریاں سکور کیں پہلی اننگ 570 رنز پر ڈیکلیئر کی، آسٹریلوی ٹیم پہلی اننگ میں 261 پر آل آئوٹ ہو گئی۔دوسری اننگ میں مصباح الحق نے تیزترین نصف سنچری اور سنچری کا ریکارڈ قائم کیا۔

(جاری ہے)

اظہر علی نے بھی سنچری سکور کی اس طرح پاکستانی ٹیم نے آسٹریلیا کو فتح کیلئے چھ سو رنز سے زائد کا ہدف دیا جس کے جواب میں آسٹریلوی ٹیم 246 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی پاکستانی بائولرز نے شاندار بائولنگ کی۔

پہلی اننگ میں عمران خان نے تین، ذوالفقار بابر نے دو، راحت علی ، یاسر شاہ نے دو دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ دوسری اننگ میں ذوالفقار بابر نے پانچ کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا جبکہ یاسر شاہ نے تین آئوٹ کیے۔ محمد حفیظ نے دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

ابوظہبی(دنیا نیوز)پاکستانی ٹیم نے ابوظہبی ٹیسٹ جیت کر آسٹریلیا کو 32 سال بعد وائٹ واش کر دیا، قومی ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میں 356رنز سے کامیابی حاصل کی۔

قومی ٹیم ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آگئی۔


سمتھ کے علاوہ کوئی آسٹریلوی بلے باز خاطر خواہ اننگ نہیں کھیل سکا، سمتھ 97 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔پاکستانی ٹیم کی اننگز میں ریکارڈز بنتے رہے۔پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جس میں یونس خان نے ڈبل سنچری سکور کی جبکہ مصباح الحق اور اظہر علی نے سنچریاں سکور کیں پہلی اننگ 570 رنز پر ڈیکلیئر کی، آسٹریلوی ٹیم پہلی اننگ میں 261 پر آل آئوٹ ہو گئی۔

دوسری اننگ میں مصباح الحق نے تیزترین نصف سنچری اور سنچری کا ریکارڈ قائم کیا۔اظہر علی نے بھی سنچری سکور کی اس طرح پاکستانی ٹیم نے آسٹریلیا کو فتح کیلئے چھ سو رنز سے زائد کا ہدف دیا جس کے جواب میں آسٹریلوی ٹیم 246 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی پاکستانی بائولرز نے شاندار بائولنگ کی۔پہلی اننگ میں عمران خان نے تین، ذوالفقار بابر نے دو، راحت علی ، یاسر شاہ نے دو دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ دوسری اننگ میں ذوالفقار بابر نے پانچ کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا جبکہ یاسر شاہ نے تین آئوٹ کیے۔ محمد حفیظ نے دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Cricket/243627#sthash.DyFBp4LR.dpuf

متعلقہ عنوان :