موت تین دوستوں کو بھی کراچی سے واہگہ بارڈر کھینچ لائی

اتوار 2 نومبر 2014 23:36

موت تین دوستوں کو بھی کراچی سے واہگہ بارڈر کھینچ لائی

لاہور( اُردوپوائنٹ تازہ ترین۔ 2نومبر 2014ء) موت تین دوستوں کو بھی کراچی سے واہگہ بارڈر کھینچ لائی ۔بتایا گیا ہے کہ کراچی سے تعلق رکھنے والے تین دوست بھی واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں شریک تھے جو اختتام پر خود کش دھماکے میں لقمہ اجل بن گئے ۔

(جاری ہے)

جاں بحق ہونے والے سائق کی دو سال قبل شادی ہوئی تھی او را س کا ایک بیٹا بھی تھاجبکہ اسکا ایک ساتھی سکندر اور ایک نا معلوم دوست بھی اسکے ساتھ چل بسے ۔ایک دوست فاروق دھماکے میں شدید زخمی ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :