کرس گیل طوفان برپا کرنے کیلئے تیار

ہفتہ 1 نومبر 2014 23:06

کنگسٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم نومبر 2014ء) ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل کمر کی انجری سے نجات کے بعد جنوبی افریقی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں طوفان برپا کرنے کیلئے تیار ہیں۔ وہ رام سلم ٹورنامنٹ میں اتوار کو ڈولفنز کیخلاف ہائی ویلڈ لائنز کی نمائندگی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :