فرانسیسی جوہری پلانٹس پر نامعلوم ڈرون طیاروں کی پروزایں
ہفتہ 1 نومبر 2014 11:36
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔نومبر-2014) فرانس میں بجلی پیدا کرنے والی سرکاری کمپنی ای ڈی ایف کے یہ کہنے کے بعد کہ اس کے جوہری پلانٹوں میں سے سات پر بغیر پائلٹ کے جہاز منڈھلاتے دیکھے گئے ہیں حکام نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ای ڈی ایف کا کہنا ہے کہ بغیر پائلٹ کے پہلا جہاز 5 اکتوبر کو دیکھا گیا اور اس کے بعد 20 اکتوبر تک اور بھی ڈرون دیکھے گئے۔
ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ ان ڈرونز کے پیچھے کون ہے لیکن ماحولیاتی تحفظ کے لیے سرگرم گروہ گرین پیس نے ایسی کسی کارروائی سے انکار کیا ہے۔وزیرِ داخلہ بیئرنار کاذنوؤ نے کہا کہ ڈرونز کو بے اثر کرنے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔فرانس کے قانون کے مطابق جوہری پلانٹ کے پانچ کلو میٹر یا 1,000 میٹر کے اطراف میں کوئی جہاز نہیں اڑ سکتا اور فضائیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایسی ساری جگہوں کی حفاظت کرے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.