محرم الحرام کا احترام ،تحریک انصا ف کا سوموار اور منگل کو جلسے نہ کرنے کا اعلان

جمعہ 31 اکتوبر 2014 23:08

محرم الحرام کا احترام ،تحریک انصا ف کا سوموار اور منگل کو جلسے نہ کرنے ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اکتوبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصا ف نے محرم الحرام کے احترام میں سوموار اور منگل کو جلسے نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

اور پی ٹی آئی نے جلسے میں پاکستان تحریک انصاف کی تقریر کا وقت بھی تبدیل کردیا ہے۔ عمران خان آذادی مارچ کے شرکا ء سے 7 بجے کے بعد تقریر کریں گے جبکہ پی ٹی آئی کا جلسہ شام پانچ بجے شروع ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :