دنیا بھر میں پاکستانیوں کی بدنامی کا باعث جعلی شناختی کارڈز اور پاسپورٹ ہولڈرز افغانی ہیں ، فتح محمد محمد حسنی
جمعہ 31 اکتوبر 2014 21:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اکتوبر۔2014ء) سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے داخلہ کے کنوینیر سینیٹر فتح محمد محمد حسنی نے کہا کہ ذاتی مفاد اور پسند نا پسند سے بالا تر ہو کر قومی مفاد کو ترجیح دے کر سرکاری محکمہ جات بغیر کسی دباوٴ کے اپنے اپنے فرائض منصبی سر انجام دیں ۔ سینیٹر فتح حسنی نے کہا کہ 1979سے لے کر آج تک کی ہر حکومت نے افغان مہاجرین کی 20لاکھ تعداد کی رٹ لگائی ہوئی ہے ۔
حالانکہ سالانہ 5لاکھ سے زائد افغان مہاجرین جنہوں نے پاکستان سرکاری اداروں کے اہلکاران کو رشوت دے کر پاکستانی شہریت بھی حاصل کی ہوئی ہے آزادانہ نہ صرف افغانستان بلکہ دنیا کے ہر ملک میں آ جا رہے ہیں اور افغان مہاجرین کمشنر دفتر سے غیر قانونی طور پر گیارہ سو ڈالر بھی وصول کرتے ہیں حکومتوں اور سرکاری اداروں کی نااہلی کی وجہ سے دنیا کے ہر ملک میں پاکستانیوں کی بدنامی کا باعث جعلی شناختی کارڈز اور پاسپورٹ ہولڈرز افغانی ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.