ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت950 روپے کم ہوگئی ۔سونا4680 روپے فی تولہ ہوگیا،چار سال میں سونے کی قیمت کم ترین سطح پر آگئی

جمعہ 31 اکتوبر 2014 19:56

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اکتوبر۔2014ء)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت950 روپے کر دی گئی ۔سونا4680 روپے فی تولہ ہوگیا۔

(جاری ہے)

مارکیٹ کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی اور فی تولہ سونا950 روپے کم ہو کر46850 روپے ہوگیا ہے اس سے قبل جمعرات کے روز سونے کی قیمت800 روپے فی تولہ کمی کی گئی تھی۔۔چار سال میں سونے کی قیمت کم ترین سطح پر آگئی