خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود میں سیکیورٹی فورسز نے خالی مکان سے ستر کلو بارودی مواد برآمد کرلیا

جمعہ 31 اکتوبر 2014 19:18

خیبرایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اکتوبر۔2014ء) خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود میں سیکیورٹی فورسز نے خالی مکان سے ستر کلو بارودی مواد برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

سیکیورٹی فورسز کے مطابق تحصیل جمرود کے علاقے شاہ کس میں میں کارروائی کے دوران ایک خالی مکان سیستر کلو بارودی مواد برآمد کیا گیا ،، بم ڈسپوزل یونٹ نے بارودی مواد کو ناکارہ بنادیا۔ مکان الف خان نامی شخص کی ملکیت ہے۔

متعلقہ عنوان :