بی بی پاکدامن، دربار کے باہر سے برقعہ پوش مشکوک نوجوان کو حراست میں لے لیا گیا
جمعہ 31 اکتوبر 2014 19:14
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اکتوبر۔2014ء)پولیس نے بی بی پاکدامن دربار کے باہر سے برقعہ پوش مشکوک نوجوان کو حراست میں لے کر تفتیش کیلئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔
(جاری ہے)
ایس ایچ او قلعہ گجر سنگھ رفیع اللہ کے مطابق محرم الحرام کی مناسبت سے بی بی پاکدامن دربار کے باہر اور اطراف میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔ گزشتہ رو ز ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں نے ایک برقعہ پوش کو مشکوک جان کر جانچ پڑتال کی تو برقعہ پوش خاتون کی بجائے نوجوان تھا جسکی وسیم کے نام سے شناخت ہوئی ہے ۔ پولیس نے برقعہ پوش نوجوان کو مزید تفتیش کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.